عضو خاص کی جملہ بیماریوں اور نامرد حضرات کیلئے بیش قیمت روغن
سالہا سال سے لوگ ہمارے ادارے سے دواؤں کے ذریعے شفایاب ہورہے ہیں مریضوں کے اعتماد پر ادارہ جو اپنی پیٹنٹ ادویات تھیں ان کو منظر عام پر لے آیا۔ ان خاص دواؤں میں ایک ریسرچ کرنٹ مالش بھی ہے۔ یہ کرنٹ مالش حکیم صاحب کی عرصہ دراز کی معالجاتی تجربات کا نچوڑ ہے۔
شادی سے انکار میری مجبوری ہے:اس موضوع پر کئی خط آئے، کئی مریضوں نے آکر حالات بتائے، ہر خط، ہر مریض ایک دوسرے سے زیادہ دکھی اور شرمندہ تھا۔جن کا نچوڑ یہی تھا کہ انسان زندگی میں کس قدر بے بس ہو جاتا ہے۔ اس کا احساس اسے اس وقت ہوتا ہے کہ نہ وہ کسی سے بات کر سکتا ہے نہ وہ کسی کی بات مان سکتا ہے۔ بچپن کی غلط کاریاں، فحش فلمیں، غلط دوستوں کی محافل کی وجہ سے دیگر برائیوں میں گرتا چلا جاتا ہے۔ اسے احساس اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھتا ہے، احساس کمتری کا شکار ہوتا ہے اور جب گھر جائے تو گھر والوں کے پاس اس کی شادی کے موضوع کے علاوہ کوئی بات نہیں ہوتی جبکہ وہ اس قابل نہیں ہوتا۔ایسے حالات زدہ مریضوں کو جب کرنٹ مالش کا استعمال کرایا گیا تو ان میں خوشگوار زندگی کی اک نئی لہر آئی، دو تین ڈراپر استعمال سے بالکل ٹھیک ہوگئے۔خ یہ کرنٹ مالش رگ و پٹھوں کو تقویت دیکر تمام نقائص کو دور کرتی ہے۔ کثرت کی وجہ سے جو کمزوری ہو جاتی ہے ان تمام عوارضات کو ختم کرکے کرنٹ جیسی طاقت دیتی ہے۔
دوران مطلب،ایک صاحب تشریف لائے کہنے لگے عمر 45سال ہے کالج میں پروفیسر ہوں، اتنی زیادہ عمر بھی نہیں ہے۔ کھانے پینے کی بھی کمی نہیں ہے لیکن عرصہ تین سال سے شہوت میں کمی ہو گئی ہے۔ جب حقوق ذوجیت ادا کرنے لگتا ہوں۔ جذبات جوان ہوتے ہیں لیکن حق ادا نہیں کر پاتا۔ جب ان کو دو تین مہینے کرنٹ مالش اور ساتھ طاقتی گولیاں کچھ عرصہ استعمال کرائیں تو ان پر دوبارہ جوانی کی بہار آگئی کیوں نہ ہو؟ اس میں قیمتی روغنیات ڈالے گئے ہیں جو بوڑھوں کو جوان اور جوان کو طاقت ور بنا دیتے ہیں۔
خاص بات! کیمیاوی ادویات، سپرے، پارے ، چیونگم اور اس طرح کے خطرناک ادویات کا استعمال عضو خاص کی باریک شریانوں اور حساس حصے کو مردہ کر دیتے ہیں۔ ایسی چیزوں سے عضو کی طبعی حس ختم ہو جاتی ہے اور اسی افسوسناک صورتحال میں کرنٹ مالش ہی عضو کی بے حسی کو دور کرکے حیرت انگیز قوت کا سبب بنتی ہے۔ پرکیف لمحات کو اپنی مرضی سے طویل کرنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔ مصنوعی نہیں قدرتی طاقت بخشتی ہے۔خ بعض حضرات بہت جلدی کرتے ہیں کیونکہ مرض پرانا ہوتا ہے اور آہستہ آہستہ جاتا ہے اس لیے تسلی سے تقریباً چند ڈراپر استعمال کریں۔ انشاء اللہ اس کا فائدہ دیرپا اور دائمی ہوگا۔
ترکیب استعمال:۔ تین سے پانچ قطرے نیچے والی پیشاب کی نالی اور اگلے حصے کو چھوڑ کر مالش کریں۔ مالش تقریباً پانچ سے دس منٹ روزانہ رات کو کریں۔ صبح ہلکے گرم پانی سے دھو لیں۔
Sale

Ubqari Musalahin | Qabaz Kusha | قبض کشاء
₨ 350 Original price was: ₨ 350.₨ 230Current price is: ₨ 230.

Ubqari Motapa Course | موٹاپا (کورس)
₨ 850 Original price was: ₨ 850.₨ 799Current price is: ₨ 799.
Ubqari Crunt Malish | کرنٹ مالش
₨ 2,500 Original price was: ₨ 2,500.₨ 1,800Current price is: ₨ 1,800.
Category: UBQARI MALE HEALTH
Description
Reviews (0)
Be the first to review “Ubqari Crunt Malish | کرنٹ مالش” Cancel reply
Shipping & Delivery


MAECENAS IACULIS
Vestibulum curae torquent diam diam commodo parturient penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse parturient a.Parturient in parturient scelerisque nibh lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendrerit et pharetra fames nunc natoque dui.
ADIPISCING CONVALLIS BULUM
- Vestibulum penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse.
- Abitur parturient praesent lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendre.
- Diam parturient dictumst parturient scelerisque nibh lectus.
Scelerisque adipiscing bibendum sem vestibulum et in a a a purus lectus faucibus lobortis tincidunt purus lectus nisl class eros.Condimentum a et ullamcorper dictumst mus et tristique elementum nam inceptos hac parturient scelerisque vestibulum amet elit ut volutpat.
Related products
Ubqari Arosi Suhag Corse | عروسی سہاگ کورس
Ubqari Be-Uladi Corse | بے اولادی کورس
Ubqari Dardi Herbal Balm | دردی ہربل بام
UBQARI FEMALE HEALTH, UBQARI GENERAL HEALTH, UBQARI MALE HEALTH, UBQARI MEDICENES, UBQARI PERSONAL CARE
Ubqari Hepatitas Nisjat Sugar Free Syrup | ہیپاٹائٹس نجات سیرپ – شوگر فری
UBQARI FEMALE HEALTH, UBQARI GENERAL HEALTH, UBQARI LIVER HEALTH, UBQARI MALE HEALTH, UBQARI MEDICENES
Ubqari Herbal Hair Oil 200ml | ہر بل ہیئر آئل
Ubqari Rogan Zaitoon 200ml | روغنِ زیتون
UBQARI BONES & JOINTS HEALTH, UBQARI FEMALE HEALTH, UBQARI GENERAL HEALTH, UBQARI KIDS HEALTH, UBQARI MALE HEALTH, UBQARI PERSONAL CARE
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Reviews
There are no reviews yet.