ماہواری کی بے قاعدگی میں حیض وقت پر نہیں آتا ، مقررہ مقدار سے کم آتا ہے یا تھوڑا تھوڑا رک رک کر آتا ہے، درد ایسا ہوتا ہے کہ برداشت کے قابل نہیں ہوتا ۔ خون اندر جمع ہونے کی وجہ سے جسم پھولنا شروع ہوجاتا ہے، چہرے پر بال اُگنا شروع ہوجاتے ہیں ، جسم کا جوڑ جوڑ دکھتا ہے، پیٹ میں شدید کرب و بے چینی ہوتی ہے ، پسینے کی زیادتی ہوتی ہے ، افسردگی، ہانپنے کی تکلیف ‘دل تیز تیز دھڑکتا ہے، چڑچڑاپن آجاتا ہے ، نلوں میں درد ہوتا ہے ۔ بعض اوقات مرض بڑھ جاتا ہے تو ہیسٹریا کے دورے پڑنا شروع ہوجاتے ہیں ۔ان کیلئے ’’خاتون شفاء ‘‘ ہی شفاء کا پیغام ہے ۔ ایسی نوجوان بچیاں جو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اس مرض کا شکار ہوجاتی ہیں اور علاج کی طرف توجہ نہیں دیتی ان کا جسم پھولنا شروع ہوجاتا ہے، چہرے پر بال اُگنا شروع ہوجاتے ہیں اور داغ دھبے چھائیاں پڑ جاتی ہیں، پورے جسم پر دھبے پڑ جاتے ہیں کیونکہ خون اندر جمع ہوکر زہر بن جاتا ہے۔ ان کیلئے ’’خاتون شفاء ‘‘کا استعمال نئی زندگی ہے ۔ بعض خواتین کو ایام تو آتے ہیں لیکن شدید درد سے آتے ہیں ،ایام آنے سے پہلے بستر پر پڑی رہتی ہیں ۔ درد اتنا ہوتا ہے کہ برداشت کے قابل نہیں ہوتا ، درد ناف کے نیچے سے شروع ہوتا ہے، نلوں میں درد ہوتا اور پھرپورا جسم دکھنا شروع ہوجاتا ہے اور وقتی طور پر درد کیلئے پین کلر استعمال کرتی ہیں ۔ ان کا تو ’’خاتون شفاء ‘‘ہی مستقل علاج ہے ۔ ’’خاتون شفاء ‘‘ان کیلئے بھی خوشی کی نئی کرن ہے جن خواتین کو حیض کی بے قاعدگی کی وجہ سے حمل نہیں ہوتا اور ہوتا بھی ہے تو بار بار گرجاتا ہے اور بات اٹھراء تک پہنچ جاتی ہے۔ ایسی خواتین تسلی سے استعمال کریں۔ خاص فائدے : عبقری دواخانہ کے شعبہ ریسرچ نے ’’خاتون شفاء ‘‘کا فارمولا ایسا ترتیب دیا ہے جو ہر قسم کے سٹرائیڈ ، کیمیکل ، نقصان دہ چیزوں سے پاک ہے۔ اسی بناء پر ’’خاتون شفاء ‘‘‘کے بہت سے فائدہ اور بھی سامنے آئے ہیں۔ مثلاً ’’خاتون شفاء ‘‘حیض کی بندش کے علاوہ خون کو صاف کرتی ہے ،چہرے اور جسم سے غیر ضروری بال، سرین کا بڑھنا، شادی کے بعد جسم پر موٹاپا چڑھ جانا، داغ دھبے چھائیاں قدرتی طور پر ختم کرتی ہے اور موٹاپے کا بہترین علاج ہے۔ جسے مرد و خواتین استعمال کرسکتے ہیں ۔ نوٹ : ’’خاتون شفاء‘‘ مستقل مزاجی کے ساتھ استعمال کریں اور اس کا فائدہ دوگنا چاہتے ہیں تو ’’خاتون شفاء ‘‘ کے ساتھ ہارمونز شفاء کورس چار چاند لگادے گا ۔ یعنی ایک کپ نیم گرم پانی میں دو چمچ ٹیبل اسپون ’’خاتون شفاء ‘‘گھول کر’’ ہارمونز شفاء‘‘ کی ایک ایک گولی لیں پھر کمال دیکھیں ۔ اگر ’’ہارمونز شفاء ‘‘ نہ بھی لیں اکیلا ’’خاتون شفاء‘‘سیرپ نہایت باکمال ، لاکھوں لوگوں کا آزمودہ اور بہترین ہے۔ ایک بوتل یا چند بوتلوں سے دائمی شفاء یابی آپ کے قدموں میں۔ طریقہ استعمال : ۔2چمچ ٹیبل سپون نیم گرم پانی میں گھول کر دن میں تین بار کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا دو گھنٹے بعد، ایام کے آنے سے تین دن پہلے شروع کریں ۔ اگر ایام بالکل نہ آتے ہوں تو مستقل لیں۔ ایام جاری ہونے تک ، حمل کے دنوں میں یہ دوائی استعمال نہ کریں ۔ حسب طبیعت مقدار میں کمی بیشی کرسکتے ہیں ۔ پرہیز: گرم مصالحہ دار تلی ہوئی چیزوں‘ انڈا‘ مرغی‘ بڑا گوشت‘مرچ مصالحہ سے سختی سے پرہیز کریں۔ سبزیاں‘ پھل زیادہ استعمال کریں جب تک چٹخارہ دار چیزیں نہیں چھوڑیں گے نفع نہیں ہوگا۔ عام طور پر پرہیز کی طرف توجہ نہیں دی جاتی اور چاول بریانی‘ نان‘ کلچے‘ کیمیکل مثلاً کیوبز‘ اجینو موتو‘ ٹاٹری‘ ایسی ٹک ایسڈ (سرکہ کا تیزاب) اچاروں میں ملایا جاتا ہے فوڈ کلرز مصنوعی سرکہ سینتھٹک سرکہ سکوائش وغیرہ مختلف مصالحہ جات سے پرہیز کریں۔ سادہ غذائیں استعمال کریں۔ ان میں ذائقے اور چٹخارے نہیں ہوتے لیکن نفع اور شفاء ہوتی ہے۔
“Family Shifa 24 Packet’s | فیملی شفاء” has been added to your cart. View cart
Sale

Ubqari Sachi Dawa | سچی دواء (بے اولادی کیلئے)
₨ 250 Original price was: ₨ 250.₨ 199Current price is: ₨ 199.

Ubqari Nak Shifa | ناک شفاء
₨ 250 Original price was: ₨ 250.₨ 180Current price is: ₨ 180.
Ubqari Khatoon Shifa | خاتون شفاء سیرپ
₨ 350 Original price was: ₨ 350.₨ 280Current price is: ₨ 280.
Category: UBQARI FEMALE HEALTH
Description
Reviews (0)
Be the first to review “Ubqari Khatoon Shifa | خاتون شفاء سیرپ” Cancel reply
Shipping & Delivery


MAECENAS IACULIS
Vestibulum curae torquent diam diam commodo parturient penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse parturient a.Parturient in parturient scelerisque nibh lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendrerit et pharetra fames nunc natoque dui.
ADIPISCING CONVALLIS BULUM
- Vestibulum penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse.
- Abitur parturient praesent lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendre.
- Diam parturient dictumst parturient scelerisque nibh lectus.
Scelerisque adipiscing bibendum sem vestibulum et in a a a purus lectus faucibus lobortis tincidunt purus lectus nisl class eros.Condimentum a et ullamcorper dictumst mus et tristique elementum nam inceptos hac parturient scelerisque vestibulum amet elit ut volutpat.
Related products
Family Shifa 24 Packet’s | فیملی شفاء
Ubqari Chia Seed | Omega SUper Seed | چیا سیڈز -اومیگا سپر سیڈز
Ubqari Honey Eye Drops 25ml | ھنی آئی ڈراپس
Ubqari Rogan Zaitoon 200ml | روغنِ زیتون
UBQARI BONES & JOINTS HEALTH, UBQARI FEMALE HEALTH, UBQARI GENERAL HEALTH, UBQARI KIDS HEALTH, UBQARI MALE HEALTH, UBQARI PERSONAL CARE
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Reviews
There are no reviews yet.