کیمیکل، مصنوعی غذاؤں اور دن رات مصالحہ دار چیزوں کا استعمال آخر کچھ تو رنگ لاتا ہے، اس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ خون میں زہریلے اور تیزابی مادے انتہائی زیادہ ہوجاتے ہیں اس کا اثر جسم کی جلد پر ہوتا ہے اور بے داغ جلد داغدار بن کر خوبصورت اور حسین کو بدصورت بنا دیتی ہے اب اس کا علاج لوشن اور کریم سے کیا جاتا ہے حالانکہ یہ باہر کا مسئلہ نہیں بلکہ اندر کا مسئلہ ہے۔ اندرونی طور پر خون کو صاف کیا جائے، وہ تیزابی اور زہریلے مادے ختم کئے جائیں جو نکھری بے داغ جلد کو داغدار کرنے کی اصل وجہ ہیں۔ خون صفاء جڑی بوٹیوں کا ایسا لاجواب مرکب ہے جو نہایت بے ضرر اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے لاکھوں نے اس مرض میں آزمایا اور مفید پایا۔ * چہرے کے کیل مہاسے جو کسی کریم ، ابٹن یا لوشن سے نہ جاتے ہوں آپ نے لاکھ پرہیز کیا لیکن پھر بھی مسئلہ حل نہ ہوا، بس ایک ڈبیہ خون صفاء آپ کی بے اعتمادی کو اعتماد کا لباس پہنا دے گی۔چہرہ کتنا ہی بدصورت ہو،داغ دار ہو، پرانے کیل مہاسے ہوں اور انہوں نے نشان چھوڑ دیا ہو ، بار بار چھائیاں، داغ دھبے، کیل مہاسے بن جاتے ہوں۔ بس خون صفاء اعتماد سے استعمال کریں جتنا پرانا مرض ہو اتنی مستقل مزاجی اور اعتماد سے استعمال کریں۔ پہلی خوراک ہی جسم و جاں کو بتاتی ہے کہ میرا کیا فائدہ ہے۔ جلد کی خرابی، پرانی خارش، جلن اور پھوڑے پھنسی چاہے اس کی وجہ خون کی خرابی ہو، کسی قسم کا انفیکشن ہو، الرجی ہو یا شوگر کی وجہ سے ہو بس خون صفاء کے استعمال سے ہرقسم کی پرانی خارش‘ جلن اور زخم کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ ایسے پرانی خارش اور الرجی کے مریض جو کسی بھی دوا سے تندرست نہ ہوئے انہیں یہی دوائی استعمال کیلئے دی، خوب سے خوب تر فائدہ ہوا۔ برسات کے موسم میں بڑوں، بچوں کو خارش، کیل اور زخم ہوجائیں تو خون صفاء پر اعتماد آپ کو تمام ادویات اور مرہموں سے بے نیاز کر دے گا۔ آپ کی جلد سیاہ ہوگئی ہے اور کوئی وجہ سمجھ نہیں آرہی بس چند ڈبیاں خون صفاء کی استعمال کر کے دیکھیں۔ بعض لوگوں کو غذائی الرجی ہوتی ہے یا ایسے لوگ جنہوں نے مصنوعی اور مصالحہ دار غذائیں کھا کر اپنی جلد متاثر کر لی ہو اب وقتی کریموں سے وقتی فائدہ لے رہے ہوں تو وہ خون صفاء سے استفادہ کرکے ہمیشہ کیلئے ان امراض سے نجات پاسکتے ہیں۔ سورائس، سوالبنر، ایگزیما،داد چنبل، خارش خشک یا پیپ والی سب کیلئے یکساں مفید ہے۔ اس کے علاوہ گیس ، تبخیر، قبض کیلئے اعلیٰ درجے کی آزمودہ اور مؤثر دوا ہے، ہائی بلڈپریشر میں خوب فائدہ دیتی ہے۔ بواسیر کسی بھی قسم کی ہو، مفید ہے۔ سوزاک، پیشاب کی جلن اور پیشاب کی بیماریوں کیلئے خوب تر ہے اور آزمودہ ہے۔
“Ubqari Sillano | Likoriya Shifa | سیلانو (پُرانا نام :لیکوریا شفاء)” has been added to your cart. View cart
Sale

Ubqari Hussan Jamal | طب نبویؐ حسن و جمال کریم
₨ 450 Original price was: ₨ 450.₨ 380Current price is: ₨ 380.

Gilo | Giloy | Gulancha Tinospora (Galo) گلو
₨ 99 – ₨ 280
Ubqari Khoon Safa | خون صفاء پاؤڈر
₨ 300 Original price was: ₨ 300.₨ 220Current price is: ₨ 220.
Category: Uncategorized
Description
Reviews (0)
Be the first to review “Ubqari Khoon Safa | خون صفاء پاؤڈر” Cancel reply
Shipping & Delivery


MAECENAS IACULIS
Vestibulum curae torquent diam diam commodo parturient penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse parturient a.Parturient in parturient scelerisque nibh lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendrerit et pharetra fames nunc natoque dui.
ADIPISCING CONVALLIS BULUM
- Vestibulum penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse.
- Abitur parturient praesent lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendre.
- Diam parturient dictumst parturient scelerisque nibh lectus.
Scelerisque adipiscing bibendum sem vestibulum et in a a a purus lectus faucibus lobortis tincidunt purus lectus nisl class eros.Condimentum a et ullamcorper dictumst mus et tristique elementum nam inceptos hac parturient scelerisque vestibulum amet elit ut volutpat.
Reviews
There are no reviews yet.