نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بخار کیلئے
عبقری قہوہ نزلہ ، زکام، فلو ہر قسم کی بخار ، گلے کی سوزش، گلے کی خراش، ڈست الرجی، پو لن الرجی اور ہر قسم کی کھانسی کیلئے بہترین ہے۔
طریقہ استعمال: عبقری قہوہ 4کپ پانی میں ابالیں اور جب 3کپ رہ جائے تو حسب ذائقہ میٹھا ملا کر چھان لیں ۔
ایک بار کا تیار کر دہ قہوہ دن میں 3 بار استعمال کر سکتے ہیں۔
مسلسل تجربات کے بعد اضافی فائدے
نمونیہ، امراض معدہ، گیس، اپھارہ، بد ہضمی، قبض، جوڑوں کےدرد کیلئے قہوہ روزانہ استعمال کر یں نیز تمام موسمی بیماریوں میں محافظ ہے۔
کو ئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں

Reviews
There are no reviews yet.