ویسے تو انسان کا پورا جسم (بلکہ ہر عضو) اپنی جگہ اہم اور قدرت کا ایک عظیم معجزہ ہے۔ اسی طرح ہمارے جسم کی ایک اہم ضرورت دانت بھی ہیں جن کا شمار جسم کی ہڈیوں میں ہوتا ہے۔
دانت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک بہت ہی قیمتی نعمت ہیں مگر دیکھنے میں آیا ہے کہ ہم ان کی قدر نہیں کرتے، قدر کا پتہ اس وقت چلتا ہے جب دانتوں والے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور ڈاکٹر کہتا ہے کہ سارے دانت نکالنے پڑیں گے اور اس جگہ نئے مصنوعی دانت لگانے پڑیں گے اور اب آپ فلاں نہیں کھاسکتے فلاں نہیں کھاسکتے وغیرہ وغیرہ۔ پھر احساس ہوتا ہے کہ کاش میں شروع سے ہی دانتوں کی حفاظت کرتا ایسے مایوس لوگوں کیلئے ہمارے شعبہ ریسرچ نے ایک حیرت انگیز”سچامنجن” تیار کیا ہے جودانتوں میں صحت کی نئی لہر دوڑا دیتا ہے۔”سچامنجن” میں ایسی قیمتی سچی جڑی بوٹیوں کے جوہر ڈالے گئے ہیں جو دانتوں کی حفاظت کرکے مسوڑھوں کو مضبوط کرتے ہیں اور دانتوں کو قدرتی چمک بخشتے ہیں۔
ایسے ایسے لوگ جو قیمتی ٹوتھ پیسٹ ،قیمتی ٹوتھ پاؤڈر، استعمال کرکرکے تھک گئے تھے انہوں نے جب”سچامنجن” استعمال کیا تو انہوں نے دعائیں دیں کہ “سچامنجن” واقعی کام میں سچا ہے۔ جہاں آج تک ہمارے دانتوں کی پیلاہٹ نہیں جاتی تھی اب المحمدللہ”سچامنجن”استعمال کرنے سے دانتوں کا پیلاپن ختم ہوگیا ہے۔ دانت سفید اور موتیوں جیسے چمکدار ہوگئے ہیں۔ ایک پوری فیملی آئی کہنے لگی حکیم صاحب ہمیں ایک موروثی بیماری ہے کہ ہمارے گھر کے ہر فرد کے مسوڑھے کمزور ہیں ۔ درد وغیرہ نہیں ہوتا لیکن دانت ہلتے ہیں کھانا کھانے میں دشواری ہوتی ہے ہر نوالے کے ساتھ خون نکلتا ہے اور خون نوالے کے ساتھ معدے میں جاتا ہے جس کی وجہ سے کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں ۔ اس فیملی کو”سچامنجن”استعمال کرایا گیا کچھ عرصہ کے استعمال سے دانت ہلنا بند ہوگئے۔ مسوڑھوں سے خون آنا بھی بند ہوگیا اور دانت صاف اور مضبوط ہوگئے۔
ایک صاحب تشریف لائے اور کہنے لگے جب بھی چاول بڑا گوشت یا کوئی روغنی چیز کھا لوں تو فوراً مسوڑھے پھول جاتے ہیں اور درد بھی شروع ہوجاتا ہے۔ دو تین دن کھانے کا وقفہ کرنا پڑتا ہے۔ میڈیکل سٹور سے کیپسول ملتے ہیں جب ان کوکھاتا ہوں تو مسوڑھے خشک ہوجاتے ہیں لیکن اس کے ساتھ آنتیں بھی خشک ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے قبض ہوجاتی ہے اور جسم کا سارا ڈسپلن آؤٹ ہوجاتا ہے۔ ان صاحب کو “سچامنجن”استعمال کرنے کیلئے دیا کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد آئے اور شکریہ ادا کیا کہ اب مجھے مسوڑھوں کی کوئی تکلیف نہیں،ہم سب گھر والے بجائے قیمتی ٹوتھ پیسٹوں کے “سچامنجن”استعمال کرتے ہیں۔ اکثر خواتین میں حمل کے دوران یا زچگی کے بعد مسوڑھے پھول جاتے ہیں اور ہر وقت مسوڑھوں سے خون آتارہتا ہے مسوڑھے اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں اور دانتوں کی جڑیں نکل آتی ہیں۔ ان کیلئے بھی ہمارا “سچامنجن”بہترین ثابت ہوا ہے۔”سچامنجن” ہر گھر ہر فرد کی ضرورت ہے۔ دانتوں کی صفائی کا سادہ اور قدرتی علاج ہے۔ بچے بوڑھے جوان اور خواتین سب کیلئے یکساں مفید ہے۔ کیمیکل وغیرہ سے پاک، قیمتی دیسی جڑی بوٹیوں کے جوہر سے تیار کیا گیا ہے۔ دانتوں اور داڑھ کے دردوں میں بے حد مفید ثابت ہوا ہے۔ داڑھ کا درد جتنا ہو تھوڑا سا “سچامنجن” لگائیں درد فوراختم ہو جائیگا۔
ترکیب استعمال: چٹکی بھر “سچامنجن” انگلی سے دانتوں پر ملیں،5 منٹ بعد کلی کرلیں۔ ایسا دن میں کئی بار کرسکتے ہیں۔
“Ubqari Pitta Pathri Shifa | پتہ پتھری شفاء” has been added to your cart. View cart
Sale

Ubqari Hussan Jamal | طب نبویؐ حسن و جمال کریم
₨ 450 Original price was: ₨ 450.₨ 380Current price is: ₨ 380.

Gilo | Giloy | Gulancha Tinospora (Galo) گلو
₨ 99 – ₨ 280
Ubqari Sucha Manjan | سچا منجن
₨ 199 Original price was: ₨ 199.₨ 150Current price is: ₨ 150.
Category: Uncategorized
Description
Reviews (0)
Be the first to review “Ubqari Sucha Manjan | سچا منجن” Cancel reply
Shipping & Delivery


MAECENAS IACULIS
Vestibulum curae torquent diam diam commodo parturient penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse parturient a.Parturient in parturient scelerisque nibh lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendrerit et pharetra fames nunc natoque dui.
ADIPISCING CONVALLIS BULUM
- Vestibulum penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse.
- Abitur parturient praesent lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendre.
- Diam parturient dictumst parturient scelerisque nibh lectus.
Scelerisque adipiscing bibendum sem vestibulum et in a a a purus lectus faucibus lobortis tincidunt purus lectus nisl class eros.Condimentum a et ullamcorper dictumst mus et tristique elementum nam inceptos hac parturient scelerisque vestibulum amet elit ut volutpat.
Related products
Habbe Mudir | 20tbs
Neem Capsules | نیم کیپسول
₨ 199 – ₨ 499
Neem pills are derived from the leaves, bark, or seeds of the neem tree (Azadirachta indica), which is highly regarded
Select options
This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
Reviews
There are no reviews yet.