لاعلاج اور خود کشی کو اپنا علاج سمجھنے والے عنابی قہوہ پئیں
علامات:
ٹینشن، پاگل پن، دماغی کمزوری، دائمی نزلہ، گلے کی خرابی، چھینکیں، کھانسی، ہائی بلڈ پریشر، نیند کی کمی، نظر کی کمزوری، الرجی، ناک کی ہڈی کا بڑھنا، ٹائیفائڈ، چہرے پر دانے اور کیل مہاسے، جوڑوں کا درد، شوگر کے پرانے مریض، ہیپاٹائٹس کے بگڑے مریض،ہر وقت تھکاوٹ کا احساس معدے کی تیزابیت گیس، موٹاپے کا یقنی علاج او ر بے شمار امراض کیلئے عنابی قہوہ نہایت ہی لاجواب ہے۔
ترکیب استعمال:
ڈیڑھ کپ پانی میں 1 چمچ عنابی قہوہ ڈال کر اُبال لیں۔ جب 1 کپ رہ جائے تو اسے چھان کر چسکی چسکی پئیں۔ حسب ضرورت میٹھا ملائیں، میٹھے میں شہد یا شفاء حیرے سیرپ بھی ملاسکتے ہیں۔ میٹھے کے بغیر بھی پی سکتے ہیں۔ دن میں 2 سے 3 مرتبہ یا حسب طبیعت پئیں۔ ہر موسم اور ہر عمر میں یکساں مفید ہے۔
نوٹ: معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.